تَقِيّ
اسم · 4 بارمعنی: اس سے ڈرنے کا · دوسرے تراجم: پرہیزگار, متقی انسان, متقی
قرآن میں صورتیں
- تَقِيًّا ×3
- تُقَاتِهِۦ ×1
تَقِيّ
معنی: اس سے ڈرنے کا
تقي قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس سے ڈرنے کا · دوسرے تراجم: پرہیزگار, متقی انسان, متقی
الوقاية: حفظ الشيء مما يؤذيه ويضره.
الواو والقاف والياء: كلمة واحدة تدل على دفع شيء عن شيء بغيره. ووقيته أقيه وقيا. والوقاية: ما يقي الشيء. واتق الله: توقه، أي اجعل بينك وبينه كالوقاية. قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم: «اتقوا النار ولو بشق تمرة»، وكأنه أراد: اجعلوها وقاية بينكم وبينها.
4 میں سے آیات 1–4
مومنو! خدا سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرنا تو مسلمان ہی مرنا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:102اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے
سورہ مریم، آیت 19:13مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں
سورہ مریم، آیت 19:18یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
سورہ مریم، آیت 19:63