مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وحنانا من لدنا وزكاة وكان تقيا

اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 13
  • پارہ 16
  • صفحہ 306

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ تعالیٰ نے ان کو شوق و ذوق ۔ رحمت و شفقت ، رقت و نرم دلی ، محبت و محبوبیت عنایت فرمائی تھی ۔ اور صاف ستھرا ، پاکیزہ رو ، پاکیزہ خو، مبارک و سعید متقی و پرہیزگار بنایا ، حدیث میں ہے کہ یحیٰی نے نہ کبھی گناہ کیا نہ گناہ کا ارادہ کیا ۔ خدا کے خوف سے روتے روتے رخساروں پر آنسوؤں کی نالیاں سی بن گئ تھیں۔ علیہ وعلیٰ نبینا الصلوٰۃ والسلام۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَحَنَانًۭااور نرم دلیwaḥanānan
  2. مِّنسےmin
  3. لَّدُنَّااپنے پاس سےladunnā
  4. وَزَكَوٰةًۭ ۖاور پاکیزگیwazakatan
  5. وَكَانَاور تھا وہwakāna
  6. تَقِيًّۭاپرہیزگارtaqiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں