مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مریم، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تلك الجنة التي نورث من عبادنا من كان تقيا

یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 98 میں سے آیت 63
  • پارہ 16
  • صفحہ 309

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میراث آدم کی کہ اول ان کو بہشت ملی ہے ۔ اور شاید لفظ میراث اس لئے اختیار فرمایا ہو کہ اقسام تملیک میں یہ سب سے زیادہ اتم و احکم قسم ہے جس میں نہ فسخ کا احتمال نہ لوٹائے جانےکا نہ ابطال و اقالہ کا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تِلْكَیہtil'ka
  2. ٱلْجَنَّةُجنتl-janatu
  3. ٱلَّتِىوہ جوallatī
  4. نُورِثُہم وارث بنائیں گےnūrithu
  5. مِنْسےmin
  6. عِبَادِنَااپنے بندوں میں (سے)ʿibādinā
  7. مَناسے جوman
  8. كَانَہوگاkāna
  9. تَقِيًّۭامتقیtaqiyyan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں