جاثِم
اسم · 5 بارمعنی: اوندھے منہ گرنے والے · دوسرے تراجم: اوندھے منہ, اوندھے گرنے والے, گھنٹوں کے بل گرنے والے
قرآن میں صورتیں
- جَٰثِمِينَ ×5
جاثِم
معنی: اوندھے منہ گرنے والے
جاثم قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اوندھے منہ گرنے والے · دوسرے تراجم: اوندھے منہ, اوندھے گرنے والے, گھنٹوں کے بل گرنے والے
فأصبحوا في دارهم جاثمين
الجثوم: البروك، وأصله في الطائر؛ يقال: جثم الطائر إذا قعد ولطئ بالأرض. وقيل:
5 میں سے آیات 1–5
تو ان کو بھونچال نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
سورہ اعراف، آیت 7:78تو ان کو بھونچال نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
سورہ اعراف، آیت 7:91اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
سورہ ہود، آیت 11:67اور جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے شعیب کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو تو اپنی رحمت سے بچا لیا۔ اور جو لوگ ظالم تھے، ان کو چنگھاڑ نے آدبوچا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
سورہ ہود، آیت 11:94مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
سورہ عنکبوت، آیت 29:37