مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واخذ الذين ظلموا الصيحة فاصبحوا في ديارهم جاثمين

اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 67
  • پارہ 12
  • صفحہ 229

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَخَذَاور پکڑ لیاwa-akhadha
  2. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  3. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیا تھاẓalamū
  4. ٱلصَّيْحَةُایک چنگھاڑ نے۔ دھماکے نے۔ صبیح نےl-ṣayḥatu
  5. فَأَصْبَحُوا۟تو ہوگئے وہfa-aṣbaḥū
  6. فِىمیںfī
  7. دِيَـٰرِهِمْاپنے گھروں (میں)diyārihim
  8. جَـٰثِمِينَاوندھے منہ گرنے والےjāthimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں