مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما جاء امرنا نجينا شعيبا والذين امنوا معه برحمة منا واخذت الذين ظلموا الصيحة فاصبحوا في ديارهم جاثمين

اور جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے شعیب کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو تو اپنی رحمت سے بچا لیا۔ اور جو لوگ ظالم تھے، ان کو چنگھاڑ نے آدبوچا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 94
  • پارہ 12
  • صفحہ 232

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. جَآءَآگیاjāa
  3. أَمْرُنَاہمارا فیصلہamrunā
  4. نَجَّيْنَانجات دی ہم نےnajjaynā
  5. شُعَيْبًۭاشعیب کوshuʿayban
  6. وَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کوwa-alladhīna
  7. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  8. مَعَهُۥاس کے ساتھmaʿahu
  9. بِرَحْمَةٍۢساتھ رحمت کےbiraḥmatin
  10. مِّنَّااپنی طرف سےminnā
  11. وَأَخَذَتِاور پکڑ لیاwa-akhadhati
  12. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  13. ظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیا تھاẓalamū
  14. ٱلصَّيْحَةُچیخ نے۔ چنگھاڑنےl-ṣayḥatu
  15. فَأَصْبَحُوا۟تو وہ ہوگئےfa-aṣbaḥū
  16. فِىمیںfī
  17. دِيَـٰرِهِمْاپنے گھروں میںdiyārihim
  18. جَـٰثِمِينَاوندھے گرنے والےjāthimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں