مواد پر جائیں
Quran Maqasid

جار

قرآن میں جار

معنی: اور پڑوسی

جار قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ج و ر

جار

اسم · 3 بار

معنی: اور پڑوسی · دوسرے تراجم: اور ہمسائے, ہمسایہ ہوں

قرآن میں صورتیں

  • وَٱلْجَارِ ×2
  • جَارٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الجار: من يقرب مسكنه منك، وهو من الأسماء المتضايفة، فإن الجار لا يكون جارا لغيره إلا وذلك الغير جار له، كالأخ والصديق، ولما استعظم حق الجار عقلا وشرعا عبر عن كل من يعظم حقه أو يستعظم حق غيره بالجار، قال تعالى: والجار ذي القربى والجار الجنب [النساء/ 36] ، ويقال: استجرته فأجارني، وعلى هذا قوله تعالى: وإني جار لكم…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

[الجيم والواو والراء] أصل واحد، وهو الميل عن الطريق. يقال جار جورا. ومن الباب طعنه فجوره أي صرعه. ويمكن أن يكون هذا من باب الإبدال، كأن الجيم بدل الكاف. وأما الغيث الجور، وهو الغزير، فشاذ عن الأصل الذي أصلناه. ويمكن أن يكون من باب آخر، وهو من الجيم والهمزة والراء ; فقد ذكر ابن السكيت أنهم يقولون هو جؤر على وزن فعل.…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ج و ر پر مکمل اندراجات

جار والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ اور قرابت والوں اور یتیموں اور محتاجوں اور رشتہ دار ہمسائیوں اور اجنبی ہمسائیوں اور رفقائے پہلو (یعنی پاس بیٹھنے والوں) اور مسافروں اور جو لوگ تمہارے قبضے میں ہوں سب کے ساتھ احسان کرو کہ خدا (احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے اور) تکبر کرنے والے بڑائی مارنے والے کو دوست نہیں رکھتا

    سورہ نساء، آیت 4:36
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب شیطانوں نے ان کے اعمال ان کو آراستہ کر کے دکھائے اور کہا کہ آج کے دن لوگوں میں کوئی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا رفیق ہوں (لیکن) جب دونوں فوجیں ایک دوسرے کے مقابل صف آراء ہوئیں تو پسپا ہو کر چل دیا اور کہنے لگا کہ مجھے تم سے کوئی واسطہ نہیں۔ میں تو ایسی چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ مجھے تو خدا سے ڈر لگتا ہے۔ اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے

    سورہ انفال، آیت 8:48