جِذْع
اسم · 3 بارمعنی: تنے کی · دوسرے تراجم: تنے کو, تنوں میں
قرآن میں صورتیں
- جِذْعِ ×1
- بِجِذْعِ ×1
- جُذُوعِ ×1
جِذْع
معنی: تنے کی
جذع قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تنے کی · دوسرے تراجم: تنے کو, تنوں میں
الجذع جمعه جذوع، قال: في جذوع النخل [طه/ 71] .
الجذع: ما تقادم من خشب النخل وغلب فيما بينها، ولذلك جعل آية لمريم عليها السلام في قوله: ﴿وهزي إليك بجذع النخلة تساقط عليك رطبا جنيا﴾ [مريم: 25] حيث كان جاريا للعادة في مثله. وقوله تعالى: ﴿ولأصلبنكم في جذوع النخل﴾ [طه: 71]، يريد: في أخس ما يكون من النخل لهوانكم علينا، فلا نشغل بكم فيه منفعة من النخل المثمر وبالغ بأن…
3 میں سے آیات 1–3
پھر درد زہ ان کو کھجور کے تنے کی طرف لے آیا۔ کہنے لگیں کہ کاش میں اس سے پہلے مرچکتی اور بھولی بسری ہوگئی ہوتی
سورہ مریم، آیت 19:23اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ تم پر تازہ تازہ کھجوریں جھڑ پڑیں گی
سورہ مریم، آیت 19:25(فرعون) بولا کہ پیشتر اس کے میں تمہیں اجازت دوں تم اس پر ایمان لے آئے۔ بےشک وہ تمہارا بڑا (یعنی استاد) ہے جس نے تم کو جادو سکھایا ہے۔ سو میں تمہارے ہاتھ اور پاؤں (جانب) خلاف سے کٹوا دوں گا اور کھجور کے تنوں پر سولی چڑھوا دوں گا (اس وقت) تم کو معلوم ہوگا کہ ہم میں سے کس کا عذاب زیادہ سخت اور دیر تک رہنے والا ہے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:71