جَهاز
اسم · 2 بارمعنی: ساتھ ان کے سامان کے · دوسرے تراجم: ان کا سامان
قرآن میں صورتیں
- بِجَهَازِهِمْ ×2
جَهاز
معنی: ساتھ ان کے سامان کے
جهاز قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ساتھ ان کے سامان کے · دوسرے تراجم: ان کا سامان
قال تعالى: فلما جهزهم بجهازهم
الجهاز: ما يعد من متاع ونحوه. والتجهيز: بعث ذلك، أو حمله. وعليه قوله تعالى: ﴿ولما جهزهم بجهازهم﴾ [يوسف: 59]، وقرئ بالكسر. وجهيزة: امرأة محمقة ثم قيل لكل من ترضع ولد غيرها جهيزة لذلك. وضرب البعير بجهازه: إذا ألقى متاعه في رحله فنفر. وجهاز العروس: أثاث البيت ومتاعه.
2 میں سے آیات 1–2
جب یوسف نے ان کے لیے ان کا سامان تیار کر دیا تو کہا کہ (پھر آنا تو) جو باپ کی طرف سے تمہارا ایک اور بھائی ہے اسے بھی میرے پاس لیتے آنا۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ میں ناپ بھی پوری پوری دیتا ہوں اور مہمانداری بھی خوب کرتا ہوں
سورہ یوسف، آیت 12:59جب ان کا اسباب تیار کر دیا تو اپنے بھائی کے شلیتے میں گلاس رکھ دیا اور پھر (جب وہ آبادی سے باہر نکل گئے تو) ایک پکارنے والے نے آواز دی کہ قافلے والو تم تو چور ہو
سورہ یوسف، آیت 12:70