مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حِذْر

قرآن میں حذر

معنی: اپنا بچاؤ

حذر قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
2
مادّہ
ح ذ ر

حِذْر

اسم · 3 بار

معنی: اپنا بچاؤ · دوسرے تراجم: بچاؤ اپنا

قرآن میں صورتیں

  • حِذْرَكُمْ ×2
  • حِذْرَهُمْ ×1

حَذَر

اسم · 2 بار

معنی: ڈرتے ہوئے / ڈر کر / بچنے کے لئے · دوسرے تراجم: ڈر سے

قرآن میں صورتیں

  • حَذَرَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحذر: احتراز من مخيف، يقال: حذر حذرا، وحذرته، قال عز وجل: يحذر الآخرة [الزمر/ 9] ، وقرئ: وإنا لجميع حذرون، وحاذرون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قال تعالى: ﴿حذر الموت﴾ [البقرة:19] أي خوفه وأصله التحذر من الشيء المخيف المهلك. فهو أخص من الخوف. يقال: حذر يحذره حذرا وحذرا. وقيل: الحذر بالكسر: الاسم. وقرئ (حذار الموت).

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ذ ر پر مکمل اندراجات

حذر والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:19
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو (شمار میں) ہزاروں ہی تھے اور موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکل بھاگے تھے۔ تو خدا نے ان کو حکم دیا کہ مرجاؤ۔ پھر ان کو زندہ بھی کردیا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا لوگوں پر مہربانی رکھتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

    سورہ بقرہ، آیت 2:243
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! (جہاد کے لئے) ہتھیار لے لیا کرو پھر یا تو جماعت جماعت ہو کر نکلا کرو یا سب اکھٹے کوچ کیا کرو

    سورہ نساء، آیت 4:71
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اے پیغمبر) جب تم ان (مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو تو چاہیئے کہ ان کی ایک جماعت تمہارے ساتھ مسلح ہو کر کھڑی رہے جب وہ سجدہ کرچکیں تو پرے ہو جائیں پھر دوسری جماعت جس نے نماز نہیں پڑھی (ان کی جگہ) آئے اور ہوشیار اور مسلح ہو کر تمہارے ساتھ نماز ادا کرے کافر اس گھات میں ہیں کہ تم ذرا اپنے ہتھیاروں اور سامان سے غافل ہو جاؤ تو تم پر یکبارگی حملہ کردیں اگر تم بارش کے سبب تکلیف میں یا بیمار ہو تو تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ہتھیار اتار رکھو مگر ہوشیار ضرور رہنا خدا نے کافروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:102