تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس کو قصور استعداد اور سوئے اختیار کی بناء پر خدا گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت نہیں کر سکتا نہ اسے خدائی سزا سے کوئی بچا سکتا ہے۔ آپ کا ان کی ہدایت پر حریص ہونا بھی کچھ فائدہ نہیں پہنچا سکتا ۔ پھر آپ ان کے غم میں اپنے کو اس قدر کیوں گھلاتےہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں