مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حَسَدَ

قرآن میں حسد

معنی: حسد کرتے ہیں

حسد قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ح س د

حَسَدَ

فعل · 3 بار

معنی: حسد کرتے ہیں · دوسرے تراجم: تم حسد کرتے ہو ہم سے, وہ حسد کرے

قرآن میں صورتیں

  • يَحْسُدُونَ ×1
  • تَحْسُدُونَنَا ×1
  • حَسَدَ ×1

حَسَد

اسم · 1 بار

معنی: حسد

قرآن میں صورتیں

  • حَسَدًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحسد: تمني زوال نعمة من مستحق لها، وربما كان مع ذلك سعي في إزالتها، وروي:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قال تعالى: ﴿ومن شر حاسد إذا حسد﴾ [الفلق: 5] قال ابن عرفة: الحسد أن يتمنى زوال نعمة أخيه وكونها له دونه، والغبط: أن يتمنى مثلها له من غير زوالها عنه. وقيل: الحسد تمني زوال النعمة، وربما يكون مع ذلك سعي في إزالتها. وقال بان الأعرابي: الحسد مأخوذ من الحسد وهو القراد، والمعنى أنه يقشر القلب كما تقشر القراد الجلد وتمتص…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح س د پر مکمل اندراجات

حسد والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا چکنے کے بعد تم کو پھر کافر بنا دیں۔ حالانکہ ان پر حق ظاہر ہو چکا ہے۔ تو تم معاف کردو اور درگزر کرو۔ یہاں تک کہ خدا اپنا (دوسرا) حکم بھیجے۔ بے شک خدا ہر بات پر قادر ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:109
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یا جو خدا نے لوگوں کو اپنے فضل سے دے رکھا ہے اس کا حسد کرتے ہیں تو ہم نے خاندان ابراہیم ؑ کو کتاب اور دانائی عطا فرمائی تھی اور سلطنت عظیم بھی بخشی تھی

    سورہ نساء، آیت 4:54
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب تم لوگ غنیمتیں لینے چلو گے تو جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے وہ کہیں گے ہمیں بھی اجازت دیجیئے کہ آپ کے ساتھ چلیں۔ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے قول کو بدل دیں۔ کہہ دو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتے۔ اسی طرح خدا نے پہلے سے فرما دیا ہے۔ پھر کہیں گے (نہیں) تم تو ہم سے حسد کرتے ہو۔ بات یہ ہے کہ یہ لوگ سمجھتے ہی نہیں مگر بہت کم

    سورہ فتح، آیت 48:15
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

    سورہ فلق، آیت 113:5