مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حَصِرَتْ

قرآن میں حصرت

معنی: تنگ ہوئے

حصرت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ح ص ر

حَصِرَتْ

فعل · 2 بار

معنی: تنگ ہوئے · دوسرے تراجم: اور گھیرو ان کو

قرآن میں صورتیں

  • حَصِرَتْ ×1
  • وَٱحْصُرُوهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحصر: التضييق، قال عز وجل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وجعلنا جهنم للكافرين حصيرا﴾ [الإسراء: 8] أي مكانا ضيقا حاجزا لهم، من حصرته أي ضيقت عليه ومنعته من التصرف. وقيل: الحصير: السجن لما فيه من الضيق فهو فعيل بمعنى فاعل. وسمي الحصير حصيرا لكونه يحصر من يجلس عليه. والحصر في اصطلاح العلماء قصر الصفة على الموصوف والموصوف على الصفة نحو: ﴿لا إله إلا الله﴾ [محمد:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ص ر پر مکمل اندراجات

حصرت والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر جو لوگ ایسے لوگوں سے جا ملے ہوں جن میں اور تم میں (صلح کا) عہد ہو یا اس حال میں کہ ان کے دل تمہارے ساتھ یا اپنی قوم کے ساتھ لڑنے سے رک گئے ہوں تمہارے پاس آجائیں (تو احتراز ضروری نہیں) اور اگر خدا چاہتا تو ان کو تم پر غالب کردیتا تو وہ تم سے ضرور لڑتے پھر اگر وہ تم سے (جنگ کرنے سے) کنارہ کشی کریں اور لڑیں نہیں اور تمہاری طرف صلح (کا پیغام) بھیجیں تو خدا نے تمہارے لئے ان پر (زبردستی کرنے کی) کوئی سبیل مقرر نہیں کی

    سورہ نساء، آیت 4:90
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:5