مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خائِنَة

قرآن میں خائنة

معنی: ایک خیانت کے

خائنة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
خ و ن

خائِنَة

اسم · 2 بار

معنی: ایک خیانت کے · دوسرے تراجم: خیانت

قرآن میں صورتیں

  • خَآئِنَةٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخيانة والنفاق واحد، إلا أن الخيانة تقال اعتبارا بالعهد والأمانة، والنفاق يقال اعتبارا بالدين، ثم يتداخلان، فالخيانة: مخالفة الحق بنقض العهد في السر. ونقيض الخيانة:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الخاء والواو والنون أصل واحد، وهو التنقص. يقال خانه يخونه خونا. وذلك نقصان الوفاء. ويقال تخونني فلان حقي، أي تنقصني. قال ذو الرمة:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ خ و ن پر مکمل اندراجات

خائنة والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان لوگوں کے عہد توڑ دینے کے سبب ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا یہ لوگ کلمات (کتاب) کو اپنے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور جن باتوں کی ان کو نصیحت کی گئی تھی ان کا بھی ایک حصہ فراموش کر بیٹھے اور تھوڑے آدمیوں کے سوا ہمیشہ تم ان کی (ایک نہ ایک) خیانت کی خبر پاتے رہتے ہو تو ان کی خطائیں معاف کردو اور (ان سے) درگزر کرو کہ خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:13
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)

    سورہ مومن، آیت 40:19