خَرَقَ
فعل · 4 بارمعنی: اور انہوں نے تراش لیے · دوسرے تراجم: پھاڑ سکتے, تو اس نے پھاڑ دیا اس کو, تم نے پھاڑ دیا اس کو
قرآن میں صورتیں
- وَخَرَقُوا۟ ×1
- تَخْرِقَ ×1
- خَرَقَهَا ×1
- أَخَرَقْتَهَا ×1
خَرَقَ
معنی: اور انہوں نے تراش لیے
خرق قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور انہوں نے تراش لیے · دوسرے تراجم: پھاڑ سکتے, تو اس نے پھاڑ دیا اس کو, تم نے پھاڑ دیا اس کو
الخرق: قطع الشيء على سبيل الفساد من
قوله تعالى: ﴿وخرقوا له بنين وبنات بغير علم﴾ [الأنعام: 100] أي اخترقوا في ذلك وكذبوا. وأصل الخرق قطع الشيء على سبيل الفساد من غير تدبر ولا تفكر، وهو عكس الخلق. ويعبر بذلك عن الحمق وقلة الحلم وعدم القناعة. يقال: رجل أخرق، وامرأة خرقاء وهي ضد صناع. قال ذو الرمة: [من الوافر]
3 میں سے آیات 1–3
اور ان لوگوں نے جنوں کو خدا کا شریک ٹھہرایا۔ حالانکہ ان کو اسی نے پیدا کیا اور بےسمجھے (جھوٹ بہتان) اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں بنا کھڑی کیں وہ ان باتوں سے جو اس کی نسبت بیان کرتے ہیں پاک ہے اور (اس کی شان ان سے) بلند ہے
سورہ انعام، آیت 6:100اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:37تو دونوں چل پڑے۔ یہاں تک کہ جب کشتی میں سوار ہوئے تو (خضر نے) کشتی کو پھاڑ ڈالا۔ (موسیٰ نے) کہا کیا آپ نے اس لئے پھاڑا ہے کہ سواروں کو غرق کردیں یہ تو آپ نے بڑی (عجیب) بات کی
سورہ کہف، آیت 18:71