مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خُطُوَة

قرآن میں خطوة

معنی: قدموں کی

خطوة قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
خ ط و

خُطُوَة

اسم · 5 بار

معنی: قدموں کی

قرآن میں صورتیں

  • خُطُوَٰتِ ×5

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

طيف، وللحديدة التي تدور عليها البكرة، وباز مخطف: يختطف ما يصيده،

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿خطوات﴾ [البقرة: 168] قرئ خطوات بضمتين وضمة وسكون في السبع. وهي جمع خطوة بالضم، وقرئ خطوات بفتحتين. فالخطوة: اسم لما بين القدمين حال المشي، وبالفت: المرة. والمعنى: لا تسلكوا مسالكه ولا تخطوا طرائقه، فلا تذهبوا في طريق يدعوكم إليه، وهذا من أبلغ الاستعارات. جعل ما يوسوس به إليهم كطريقة طلب منهم سلوكها، وجعله…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ط و پر مکمل اندراجات

خطوة والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لوگو جو چیزیں زمین میں حلال طیب ہیں وہ کھاؤ۔ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو۔ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:168
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے پیچھے نہ چلو وہ تو تمہارا صریح دشمن ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:208
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور چارپایوں میں بوجھ اٹھانے والے (یعنی بڑے بڑے) بھی پیدا کئے اور زمین سے لگے ہوئے (یعنی چھوٹے چھوٹے) بھی (پس) خدا کا دیا ہوا رزق کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو وہ تمہارا صریح دشمن ہے

    سورہ انعام، آیت 6:142
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے مومنو! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا۔ اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو شیطان تو بےحیائی (کی باتیں) اور برے کام ہی بتائے گا۔ اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو ایک شخص بھی تم میں پاک نہ ہوسکتا۔ مگر خدا جس کو چاہتا ہے پاک کردیتا ہے۔ اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے

    سورہ نور، آیت 24:21