مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خَوَّلَ

قرآن میں خول

معنی: دیا ہم نے تم کو

خول قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
خ و ل

خَوَّلَ

فعل · 3 بار

معنی: دیا ہم نے تم کو · دوسرے تراجم: وہ عطا کردیتا ہے اس کو, ہم عطا کرتے ہیں اس کو

قرآن میں صورتیں

  • خَوَّلْنَٰكُمْ ×1
  • خَوَّلَهُۥ ×1
  • خَوَّلْنَٰهُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: وتركتم ما خولناكم وراء ظهوركم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الخاء والواو واللام أصل واحد يدل على تعهد الشيء. من ذلك: " إنه كان يتخولهم بالموعظة "، أي كان يتعهدهم بها. وفلان خولي مال، إذا كان يصلحه. ومنه: خولك الله مالا، أي أعطاكه ; لأن المال يتخول، أي يتعهد. ومنه خول الرجل، وهم حشمه. أصله أن الواحد خائل،

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ خ و ل پر مکمل اندراجات

خول والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جیسا ہم نے تم کو پہلی دفعہ پیدا کیا تھا ایسا ہی آج اکیلے اکیلے ہمارے پاس آئے اور جو (مال ومتاع) ہم نے تمہیں عطا فرمایا تھا وہ سب اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم خیال کرتے تھے کہ وہ تمہارے (شفیع اور ہمارے) شریک ہیں۔ (آج) تمہارے آپس کے سب تعلقات منقطع ہوگئے اور جو دعوے تم کیا کرتے تھے سب جاتے رہے

    سورہ انعام، آیت 6:94
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا

    سورہ زمر، آیت 39:8
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے۔ پھر جب ہم اس کو اپنی طرف سے نعمت بخشتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (میرے) علم (ودانش) کے سبب ملی ہے۔ (نہیں) بلکہ وہ آزمائش ہے مگر ان میں سے اکثر نہیں جانتے

    سورہ زمر، آیت 39:49