مواد پر جائیں
Quran Maqasid

راغِب

قرآن میں راغب

معنی: رغبت کرنے والے ہیں

راغب قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ر غ ب

راغِب

اسم · 3 بار

معنی: رغبت کرنے والے ہیں · دوسرے تراجم: کیا پھرنے والا ہے

قرآن میں صورتیں

  • رَٰغِبُونَ ×2
  • أَرَاغِبٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الرغبة: السعة في الشيء، يقال: رغب الشيء: اتسع ، وحوض رغيب، وفلان رغيب الجوف، وفرس رغيب العدو. والرغبة والرغب والرغبى: السعة في الإرادة قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ومن يرغب عن ملة إبراهيم﴾ [البقرة: 130] أي يكرهها. والرغبة: الكراهة والإرادة، ويتميز المعنيان بحرف الجر، فيقال في الكراهة: رغبت عنه، وفي الإرادة: رغبت فيه. ولذلك يطرد حرف الجار مع إن وأن إلا إذا كانتا معمولتين لرغب لأجل اللبس. وأما قوله تعالى: ﴿وترغبون أن تنكحوهن﴾ [النساء: 127] فإنما حذف لتعينه وعدم…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر غ ب پر مکمل اندراجات

راغب والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر وہ اس پر خوش رہتے جو خدا اور اس کے رسول نے ان کو دیا تھا۔ اور کہتے کہ ہمیں خدا کافی ہے اور خدا اپنے فضل سے اور اس کے پیغمبر (اپنی مہربانی سے) ہمیں (پھر) دیں گے۔ اور ہمیں تو خدا ہی کی خواہش ہے (تو ان کے حق میں بہتر ہوتا)

    سورہ توبہ، آیت 9:59
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے؟ اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنگسار کردوں گا اور تو ہمیشہ کے لئے مجھ سے دور ہوجا

    سورہ مریم، آیت 19:46
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں

    سورہ قلم، آیت 68:32