رِباط
اسم · 1 بارمعنی: باندھنے میں سے
قرآن میں صورتیں
- رِّبَاطِ ×1
رِباط
معنی: باندھنے میں سے
رباط قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: باندھنے میں سے
ربط الفرس: شده بالمكان للحفظ، ومنه:
قوله تعالى: ﴿وربطنا على قلوبهم﴾ [الكهف: 14] أي عقدنا عليها عقدا اطمأنت به حتى لا تفرغ ولا تقلق كقلوب من بعدوا عن أهلهم وديارهم. ولا يرى أقلق من قلب الغريب لاسيما المتوحد. وقوله: ﴿لولا أن ربطنا على قلبها﴾ [القصص: 10]. وأصل الربط: العقد في الأعيان نحو ربطت الفرس أربطه، فاستعير في إلهام الطمأنينة والصبر على المكاره لحصول…
1 میں سے آیات 1–1
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو کہ اس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور ان کے سوا اور لوگوں پر جن کو تم نہیں جانتے اور خدا جانتا ہے ہیبت بیٹھی رہے گی۔ اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ کرو گے اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا ذرا نقصان نہیں کیا جائے گا
سورہ انفال، آیت 8:60