مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رَبَطْ

قرآن میں ربط

معنی: اور تاکہ باندھ دے

ربط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ر ب ط

رَبَطْ

فعل · 3 بار

معنی: اور تاکہ باندھ دے · دوسرے تراجم: اور باندھ دیا ہم نے, ہم باندھ دیتے

قرآن میں صورتیں

  • وَلِيَرْبِطَ ×1
  • وَرَبَطْنَا ×1
  • رَّبَطْنَا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

ربط الفرس: شده بالمكان للحفظ، ومنه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وربطنا على قلوبهم﴾ [الكهف: 14] أي عقدنا عليها عقدا اطمأنت به حتى لا تفرغ ولا تقلق كقلوب من بعدوا عن أهلهم وديارهم. ولا يرى أقلق من قلب الغريب لاسيما المتوحد. وقوله: ﴿لولا أن ربطنا على قلبها﴾ [القصص: 10]. وأصل الربط: العقد في الأعيان نحو ربطت الفرس أربطه، فاستعير في إلهام الطمأنينة والصبر على المكاره لحصول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ب ط پر مکمل اندراجات

ربط والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب اس نے (تمہاری) تسکین کے لیے اپنی طرف سے تمہیں نیند (کی چادر) اُڑھا دی اور تم پر آسمان سے پانی برسادیا تاکہ تم کو اس سے (نہلا کر) پاک کر دے اور شیطانی نجاست کو تم سے دور کردے۔ اور اس لیے بھی کہ تمہارے دلوں کو مضبوط کردے اور اس سے تمہارے پاؤں جمائے رکھے

    سورہ انفال، آیت 8:11
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کے دلوں کو مربوط (یعنی مضبوط) کردیا۔ جب وہ (اُٹھ) کھڑے ہوئے تو کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا مالک ہے۔ ہم اس کے سوا کسی کو معبود (سمجھ کر) نہ پکاریں گے (اگر ایسا کیا) تو اس وقت ہم نے بعید از عقل بات کہی

    سورہ کہف، آیت 18:14
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور موسٰی کی ماں کا دل بے صبر ہو گیا اگر ہم اُن کے دل مضبوط نہ کر دیتے تو قریب تھا کہ وہ اس (قصّے) کو ظاہر کر دیں۔ غرض یہ تھی کہ وہ مومنوں میں رہیں

    سورہ قصص، آیت 28:10