مواد پر جائیں
Quran Maqasid

رَجِيم

قرآن میں رجيم

معنی: مردود

رجيم قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ر ج م

رَجِيم

اسم · 6 بار

معنی: مردود

قرآن میں صورتیں

  • رَّجِيمٍ ×4
  • ٱلرَّجِيمِ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الرجام: الحجارة، والرجم: الرمي بالرجام.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فاستعذ بالله من الشيطان الرجيم﴾ [النحل: 98] بمعنى المرجوم الملعون المطرود وقيل: هو بمعنى راجم لأنه يرجم غيره بالشر. وأصل الرجم: الرمي بالحجارة، وهي الرجام. ثم يستعار في الشتم والقتل أقبح قتلة؛ قال تعالى: ﴿لئن لم تنته لأرجمنك﴾ [مريم: 46] أي أقولن فيك قولا سيئا. وقيل: لأقتلنك شر قتلة أو لأخرجنك أو لأطرحن…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ر ج م پر مکمل اندراجات

رجيم والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب ان کے ہاں بچہ پیدا ہوا اور جو کچھ ان کے ہاں پیدا ہوا تھا خدا کو خوب معلوم تھا تو کہنے لگیں کہ پروردگار! میرے تو لڑکی ہوئی ہے اور (نذر کے لیے) لڑکا (موزوں تھا کہ وہ) لڑکی کی طرح (ناتواں) نہیں ہوتا اور میں نے اس کا نام مریم رکھا ہے اور میں اس کو اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:36
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا

    سورہ حجر، آیت 15:17
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے

    سورہ حجر، آیت 15:34
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو

    سورہ نحل، آیت 16:98
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے

    سورہ ص، آیت 38:77
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں

    سورہ تکویر، آیت 81:25