رَحْل
اسم · 3 بارمعنی: ان کی خُرجیوں · دوسرے تراجم: سامان م, اس کے سامان
قرآن میں صورتیں
- رِحَالِهِمْ ×1
- رَحْلِ ×1
- رَحْلِهِۦ ×1
رَحْل
معنی: ان کی خُرجیوں
رحل قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ان کی خُرجیوں · دوسرے تراجم: سامان م, اس کے سامان
الرحل ما يوضع على البعير للركوب، ثم يعبر به تارة عن البعير، وتارة عما يجلس عليه في المنزل، وجمعه رحال. وقال لفتيانه اجعلوا بضاعتهم في رحالهم
قوله تعالى: ﴿في رحالهم﴾ [يوسف: 62] جمع رحل. والرحل: يطلق على ما يوضع على البعير عند ركوبه قال: [من البسيط]
3 میں سے آیات 1–3
(اور یوسف نے) اپنے خدام سے کہا کہ ان کا سرمایہ (یعنی غلّے کی قیمت) ان کے شلیتوں میں رکھ دو عجب نہیں کہ جب یہ اپنے اہل وعیال میں جائیں تو اسے پہچان لیں (اور) عجب نہیں کہ پھر یہاں آئیں
سورہ یوسف، آیت 12:62جب ان کا اسباب تیار کر دیا تو اپنے بھائی کے شلیتے میں گلاس رکھ دیا اور پھر (جب وہ آبادی سے باہر نکل گئے تو) ایک پکارنے والے نے آواز دی کہ قافلے والو تم تو چور ہو
سورہ یوسف، آیت 12:70انہوں نے کہا کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے شلیتے میں وہ دستیاب ہو وہی اس کا بدل قرار دیا جائے ہم ظالموں کو یہی سزا دیا کرتے ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:75