سافِل
اسم · 3 بارمعنی: اس کا نچلا حصہ · دوسرے تراجم: نچلوں میں سے/ نیچوں میں سے
قرآن میں صورتیں
- سَافِلَهَا ×2
- سَٰفِلِينَ ×1
سافِل
معنی: اس کا نچلا حصہ
سافل قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کا نچلا حصہ · دوسرے تراجم: نچلوں میں سے/ نیچوں میں سے
السفل: ضد العلو، وسفل فهو سافل، قال تعالى: فجعلنا عاليها سافلها [الحجر/ 74] ، وأسفل ضد أعلى، قال تعالى: والركب أسفل منكم [الأنفال/ 42] ، وسفل صار في سفل، وقال تعالى: ثم رددناه أسفل سافلين [التين/ 5] ، وقال: وجعل كلمة الذين كفروا السفلى
قوله تعالى: ﴿ثم رددناه أسفل سافلين﴾ [التين: 5] أي بالضعف والهرم. كقوله تعالى: ﴿إلى أرذل العمر﴾ [النحل: 70]. يقال رددناه أسفل من سفل، وأسفل سافل. وقيل: معناه رددناه إلى الضلال كقوله تعالى: ﴿إن الإنسان لفي خسر إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات﴾ [العصر 2 - 3] والسفل ضد العلو. يقال سفل فهو سافل. وسفل: صار في سفل والأسفل ضد…
3 میں سے آیات 1–3
تو جب ہمارا حکم آیا ہم نے اس (بستی) کو (اُلٹ کر) نیچے اوپر کردیا اور ان پر پتھر کی تہہ بہ تہہ (یعنی پےدرپے) کنکریاں برسائیں
سورہ ہود، آیت 11:82اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں
سورہ حجر، آیت 15:74پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
سورہ تین، آیت 95:5