مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سُفْلَى

قرآن میں سفلى

معنی: نیچا

سفلى قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
س ف ل

سُفْلَى

اسم · 1 بار

معنی: نیچا

قرآن میں صورتیں

  • ٱلسُّفْلَىٰ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السفل: ضد العلو، وسفل فهو سافل، قال تعالى: فجعلنا عاليها سافلها [الحجر/ 74] ، وأسفل ضد أعلى، قال تعالى: والركب أسفل منكم [الأنفال/ 42] ، وسفل صار في سفل، وقال تعالى: ثم رددناه أسفل سافلين [التين/ 5] ، وقال: وجعل كلمة الذين كفروا السفلى

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ثم رددناه أسفل سافلين﴾ [التين: 5] أي بالضعف والهرم. كقوله تعالى: ﴿إلى أرذل العمر﴾ [النحل: 70]. يقال رددناه أسفل من سفل، وأسفل سافل. وقيل: معناه رددناه إلى الضلال كقوله تعالى: ﴿إن الإنسان لفي خسر إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات﴾ [العصر 2 - 3] والسفل ضد العلو. يقال سفل فهو سافل. وسفل: صار في سفل والأسفل ضد…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س ف ل پر مکمل اندراجات

سفلى والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم پیغمبر کی مدد نہ کرو گے تو خدا اُن کا مددگار ہے (وہ وقت تم کو یاد ہوگا) جب ان کو کافروں نے گھر سے نکال دیا۔ (اس وقت) دو (ہی ایسے شخص تھے جن) میں (ایک ابوبکرؓ تھے) اور دوسرے (خود رسول الله) جب وہ دونوں غار (ثور) میں تھے اس وقت پیغمبر اپنے رفیق کو تسلی دیتے تھے کہ غم نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے۔ تو خدا نے ان پر تسکین نازل فرمائی اور ان کو ایسے لشکروں سے مدد دی جو تم کو نظر نہیں آتے تھے اور کافروں کی بات کو پست کر دیا۔ اور بات تو خدا ہی کی بلند ہے۔ اور خدا زبردست (اور) حکمت والا ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:40