أَسْفَل
اسم · 6 بارمعنی: سب سے نچلے درجے میں · دوسرے تراجم: نیچے تھا, نیچے کی طرف, سب سے نچلا, سب سے نچلوں میں
قرآن میں صورتیں
- أَسْفَلَ ×3
- ٱلْأَسْفَلِينَ ×2
- ٱلْأَسْفَلِ ×1
أَسْفَل
معنی: سب سے نچلے درجے میں
أسفل قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سب سے نچلے درجے میں · دوسرے تراجم: نیچے تھا, نیچے کی طرف, سب سے نچلا, سب سے نچلوں میں
السفل: ضد العلو، وسفل فهو سافل، قال تعالى: فجعلنا عاليها سافلها [الحجر/ 74] ، وأسفل ضد أعلى، قال تعالى: والركب أسفل منكم [الأنفال/ 42] ، وسفل صار في سفل، وقال تعالى: ثم رددناه أسفل سافلين [التين/ 5] ، وقال: وجعل كلمة الذين كفروا السفلى
قوله تعالى: ﴿ثم رددناه أسفل سافلين﴾ [التين: 5] أي بالضعف والهرم. كقوله تعالى: ﴿إلى أرذل العمر﴾ [النحل: 70]. يقال رددناه أسفل من سفل، وأسفل سافل. وقيل: معناه رددناه إلى الضلال كقوله تعالى: ﴿إن الإنسان لفي خسر إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات﴾ [العصر 2 - 3] والسفل ضد العلو. يقال سفل فهو سافل. وسفل: صار في سفل والأسفل ضد…
6 میں سے آیات 1–6
کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے
سورہ نساء، آیت 4:145جس وقت تم (مدینے سے) قریب کے ناکے پر تھے اور کافر بعید کے ناکے پر اور قافلہ تم سے نیچے (اتر گیا) تھا۔ اور اگر تم (جنگ کے لیے) آپس میں قرارداد کرلیتے تو وقت معین (پر جمع ہونے) میں تقدیم وتاخیر ہو جاتی۔ لیکن خدا کو منظور تھا کہ جو کام ہو کر رہنے والا تھا اسے کر ہی ڈالے تاکہ جو مرے بصیرت پر (یعنی یقین جان کر) مرے اور جو جیتا رہے وہ بھی بصیرت پر (یعنی حق پہچان کر) جیتا رہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا جانتا ہے
سورہ انفال، آیت 8:42جب وہ تمہارے اُوپر اور نیچے کی طرف سے تم پر چڑھ آئے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل (مارے دہشت کے) گلوں تک پہنچ گئے اور تم خدا کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے
سورہ احزاب، آیت 33:10غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا
سورہ صافات، آیت 37:98اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:29پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
سورہ تین، آیت 95:5