مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سِخْرِيّ

قرآن میں سخري

معنی: مذاق

سخري قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
س خ ر

سِخْرِيّ

اسم · 2 بار

معنی: مذاق

قرآن میں صورتیں

  • سِخْرِيًّا ×2

سُخْرِيّ

اسم · 1 بار

معنی: خدمت گار۔ تابع دار

قرآن میں صورتیں

  • سُخْرِيًّا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

التسخير: سياقة إلى الغرض المختص قهرا، قال تعالى: وسخر لكم ما في السماوات وما في الأرض

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله: ﴿وسخر لكم ما في السموات﴾ [الجاثية: 13] التسخير: التهيئة. وقيل: هو سياقة الشيء إلى الغرض المختص به. فهذا قوله: ﴿فاتخذتموهم سخريا﴾ [المؤمنون: 110] قرئ بالضم والكسر؛ فقيل: هما بمعنى. والمعنى أنكم تستهزئون بهم، يدل عليه ما بعده وهو قوله: ﴿وكنتم منهم تضحكون﴾. وقيل: تستخدمونهم وتستهزئون بهم. وقيل: المضموم من الخدمة،…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س خ ر پر مکمل اندراجات

سخري والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے

    سورہ مومنون، آیت 23:110
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟

    سورہ ص، آیت 38:63
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا یہ لوگ تمہارے پروردگار کی رحمت کو بانٹتے ہیں؟ ہم نے ان میں ان کی معیشت کو دنیا کی زندگی میں تقسیم کردیا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے اور جو کچھ یہ جمع کرتے ہیں تمہارے پروردگار کی رحمت اس سے کہیں بہتر ہے

    سورہ زخرف، آیت 43:32