سِراع
اسم · 2 بارمعنی: جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے · دوسرے تراجم: دوڑتے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- سِرَاعًا ×2
سِراع
معنی: جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے
سراع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے · دوسرے تراجم: دوڑتے ہوئے
السرعة: ضد البطء، ويستعمل في الأجسام، والأفعال، يقال: سرع، فهو سريع، وأسرع فهو مسرع، وأسرعوا: صارت إبلهم سراعا، نحو:
قوله تعالى: ﴿والله سريع الحساب﴾ [البقرة: 202]. السرعة في الأصل ضد البطء قال: [من البسيط]
2 میں سے آیات 1–2
اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے
سورہ ق، آیت 50:44اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں
سورہ معارج، آیت 70:43