مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ معارج، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم يخرجون من الاجداث سراعا كانهم الى نصب يوفضون

اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 44 میں سے آیت 43
  • پارہ 29
  • صفحہ 570

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کسی خاص نشان اور علامت کی طرف جیسے تیزی سے دوڑتے ہیں اور ایک دوسرے سے پہلے پہنچنےکی کوشش کرتے ہیں۔ یا"نصب" سے بت مراد ہوں جو کعبہ کے گرد کھڑے کئے ہوئے تھے۔ ان کی طرف بھی بہت عقیدت اور شوق کے ساتھ لپکتے ہوئے جاتے تھے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. يَخْرُجُونَوہ نکلیں گےyakhrujūna
  3. مِنَسےmina
  4. ٱلْأَجْدَاثِقبروںl-ajdāthi
  5. سِرَاعًۭادوڑتے ہوئےsirāʿan
  6. كَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahum
  7. إِلَىٰطرفilā
  8. نُصُبٍۢآستانوں کےnuṣubin
  9. يُوفِضُونَدوڑتے ہیںyūfiḍūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں