مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم تشقق الارض عنهم سراعا ذلك حشر علينا يسير

اس دن زمین ان پر سے پھٹ جائے گی اور وہ جھٹ پٹ نکل کھڑے ہوں گے۔ یہ جمع کرنا ہمیں آسان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 44
  • پارہ 26
  • صفحہ 520

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی زمین پھٹے گی اور مردے اس سے نکل کر میدان حشر کی طرف جھپٹیں گیں۔ خدا تعالٰی سب اگلوں پچھلوں کو ایک میدان میں اکھٹا کر دے گا۔ اور ایسا کرنا اُس کو کچھ مشکل نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. تَشَقَّقُپھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گاtashaqqaqu
  3. ٱلْأَرْضُزمینl-arḍu
  4. عَنْهُمْان سےʿanhum
  5. سِرَاعًۭا ۚجلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سےsirāʿan
  6. ذَٰلِكَیہ ہےdhālika
  7. حَشْرٌحشر۔ اکٹھا کرناḥashrun
  8. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  9. يَسِيرٌۭبہت آسانyasīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں