مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سَوَّلَ

قرآن میں سول

معنی: آسان کردیا

سول قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
س و ل

سَوَّلَ

فعل · 4 بار

معنی: آسان کردیا

قرآن میں صورتیں

  • سَوَّلَتْ ×3
  • سَوَّلَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السؤل: الحاجة التي تحرص النفس عليها، قال: قد أوتيت سؤلك يا موسى

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

السين والواو واللام أصل يدل على استرخاء في شيء يقال سول يسول سولا. قال الهذلي:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ س و ل پر مکمل اندراجات

سول والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان کے کرتے پر جھوٹ موٹ کا لہو بھی لگا لائے۔ یعقوب نے کہا (کہ حقیقت حال یوں نہیں ہے) بلکہ تم اپنے دل سے (یہ) بات بنا لائے ہو۔ اچھا صبر (کہ وہی) خوب (ہے) اور جو تم بیان کرتے ہو اس کے بارے میں خدا ہی سے مدد مطلوب ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:18
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (جب انہوں نے یہ بات یعقوب سے آ کر کہی تو) انہوں نے کہا کہ (حقیقت یوں نہیں ہے) بلکہ یہ بات تم نے اپنے دل سے بنالی ہے تو صبر ہی بہتر ہے۔ عجب نہیں کہ خدا ان سب کو میرے پاس لے آئے۔ بےشک وہ دانا (اور) حکمت والا ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:83
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس نے کہا کہ میں نے ایسی چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی تو میں نے فرشتے کے نقش پا سے (مٹی کی) ایک مٹھی بھر لی۔ پھر اس کو (بچھڑے کے قالب میں) ڈال دیا اور مجھے میرے جی نے (اس کام کو) اچھا بتایا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:96
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا

    سورہ محمد، آیت 47:25