مواد پر جائیں
Quran Maqasid

شارِب

قرآن میں شارب

معنی: پینے والوں کے لیے

شارب قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ش ر ب

شارِب

اسم · 5 بار

معنی: پینے والوں کے لیے · دوسرے تراجم: پھر پینے والے ہو, سبب پینے والوں کے لئے

قرآن میں صورتیں

  • لِّلشَّٰرِبِينَ ×3
  • فَشَٰرِبُونَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشرب: تناول كل مائع، ماء كان أو غيره. قال تعالى في صفة أهل الجنة: وسقاهم ربهم شرابا طهورا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الشين والراء والباء أصل واحد منقاس مطرد، وهو الشرب المعروف، ثم يحمل عليه ما يقاربه مجازا وتشبيها. تقول: شربت الماء أشربه شربا، وهو المصدر. والشرب الاسم. والشرب: القوم الذين يشربون. والشرب: الحظ من الماء. قال الشاعر في الشرب:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ش ر ب پر مکمل اندراجات

شارب والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہارے لیے چارپایوں میں بھی (مقام) عبرت (وغور) ہے کہ ان کے پیٹوں میں جو گوبر اور لہو ہے اس سے ہم تم کو خالص دودھ پلاتے ہیں جو پینے والوں کے لیے خوشگوار ہے

    سورہ نحل، آیت 16:66
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی

    سورہ صافات، آیت 37:46
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جنت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ اس کی صفت یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بو نہیں کرے گا۔ اور دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلے گا۔ اور شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہے۔ اور شہد مصفا کی نہریں ہیں (جو حلاوت ہی حلاوت ہے) اور (وہاں) ان کے لئے ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے پروردگار کی طرف سے مغفرت ہے۔ (کیا یہ پرہیزگار) ان کی طرح (ہوسکتے) ہیں جو ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے اور جن کو کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا تو ان کی انتڑیوں کو کاٹ ڈالے گا

    سورہ محمد، آیت 47:15
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے

    سورہ واقعہ، آیت 56:54
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں

    سورہ واقعہ، آیت 56:55