شَرَحَ
فعل · 5 بارمعنی: کھول دے · دوسرے تراجم: کھول دیتا ہے, کھول دیا, ہم نے کھول دیا
قرآن میں صورتیں
- شَرَحَ ×2
- يَشْرَحْ ×1
- ٱشْرَحْ ×1
- نَشْرَحْ ×1
شَرَحَ
معنی: کھول دے
شرح قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کھول دے · دوسرے تراجم: کھول دیتا ہے, کھول دیا, ہم نے کھول دیا
أصل الشرح: بسط اللحم ونحوه، يقال:
قوله تعالى: ﴿أفمن شرح الله صدره للإسلام﴾ [الزمر: 22] أي بسط ووسع وهو عكس من قال فيه: ﴿يجعل صدره ضيقا حرجا﴾ [الأنعام: 125] وأصل الشرح: البسط والتوسعة. ومنه شرح الكلام لإيضاحه، وشرح اللحم لبسطه، وشرح الله صدور عباده، إنما هو بما يلقي فيها من أنوار الهداية ووفور النظر وشرح فلان جاريته، أي وطئها على قفاها وفي حديث ابن…
5 میں سے آیات 1–5
تو جس شخص کو خدا چاہتا ہے کہ ہدایت بخشے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے کہ گمراہ کرے اس کا سینہ تنگ اور گھٹا ہوا کر دیتا ہے گویا وہ آسمان پر چڑھ رہا ہے اس طرح خدا ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے عذاب بھیجتا ہے
سورہ انعام، آیت 6:125جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا
سورہ نحل، آیت 16:106کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:25بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں
سورہ زمر، آیت 39:22(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
سورہ الم نشرح، آیت 94:1