شَيْخ
اسم · 4 بارمعنی: بوڑھا ہے · دوسرے تراجم: بوڑھے
قرآن میں صورتیں
- شَيْخًا ×2
- شَيْخٌ ×1
- شُيُوخًا ×1
شَيْخ
معنی: بوڑھا ہے
شيخ قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بوڑھا ہے · دوسرے تراجم: بوڑھے
يقال لمن طعن في السن: الشيخ، وقد يعبر به فيما بيننا عمن يكثر علمه، لما كان من شأن الشيخ أن يكثر تجاربه ومعارفه، ويقال: شيخ بين الشيخوخة، والشيخ، والتشييخ. قال الله تعالى: هذا بعلي شيخا
قوله تعالى: ﴿ثم لتكونوا شيوخا﴾ [غافر: 67] هو جمع شيخ. والشيخ: من بلغ السن العالية وأن لم يشب. وبعضهم يقيده بالشيب. وقد شاخ يشيخ فهو شيخ بين الشيخوخة والشيخ والتشييخ. والشيخ يقابله عجوز. ولا يقال: شيخة إلا في لغية. قال الشاعر: [من الطويل]
4 میں سے آیات 1–4
اس نے کہا اے ہے میرے بچہ ہوگا؟ میں تو بڑھیا ہوں اور میرے میاں بھی بوڑھے ہیں۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے
سورہ ہود، آیت 11:72وہ کہنے لگے کہ اے عزیز اس کے والد بہت بوڑھے ہیں (اور اس سے بہت محبت رکھتے ہیں) تو (اس کو چھوڑ دیجیےاور) اس کی جگہ ہم میں سے کسی کو رکھ لیجیئے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ آپ احسان کرنے والے ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:78اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں
سورہ قصص، آیت 28:23وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو
سورہ مومن، آیت 40:67