صابِئ
اسمِ علم · 3 بارمعنی: اور جو صابی ہیں · دوسرے تراجم: اور وہ جو صابی ہیں
قرآن میں صورتیں
- وَٱلصَّٰبِـِٔينَ ×2
- وَٱلصَّٰبِـُٔونَ ×1
صابِئ
معنی: اور جو صابی ہیں
صابئ قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور جو صابی ہیں · دوسرے تراجم: اور وہ جو صابی ہیں
قوله تعالى: ﴿والصابئين﴾ [البقرة: 62]. قيل: هم كانوا على دين نوح عليه السلام فخرجوا منه. وكل من خرج من دين إلى آخر فقد صبأ، مأخوذ من صبأ ناب البعير: إذا خرج وطلع. وقيل: هم قوم عبدوا الملائكة. وقيل: عبدوا الكواكب. وقيل: هم نوع من النصارى، فخالفوهم في أصول دينهم، وقرأ العامة بالهمز، ونافع وحده بلا همز، فقيل: مخفف منه.…
الصابئون: قوم يزعمون أنهم على دين نوح، عليه السلام، بكذبهم. وفي الصحاح: جنس من أهل الكتاب وقبلتهم من مهب الشمال عند منتصف النهار. التهذيب، الليث: الصابئون قوم يشبه دينهم دين النصارى إلا أن قبلتهم نحو مهب الجنوب، يزعمون أنهم على دين نوح، وهم كاذبون. وكان يقال للرجل إذا أسلم في زمن النبي، صلى الله عليه وسلم: قد صبأ،…
3 میں سے آیات 1–3
جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست، (یعنی کوئی شخص کسی قوم و مذہب کا ہو) جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا، تو ایسے لوگوں کو ان (کے اعمال) کا صلہ خدا کے ہاں ملے گا اور (قیامت کے دن) ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غم ناک ہوں گے
سورہ بقرہ، آیت 2:62جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں گے اور عمل نیک کریں گے خواہ وہ مسلمان ہوں یا یہودی یا ستارہ پرست یا عیسائی ان کو (قیامت کے دن) نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ غمناک ہوں گے
سورہ مائدہ، آیت 5:69جو لوگ مومن (یعنی مسلمان) ہیں اور جو یہودی ہیں اور ستارہ پرست اور عیسائی اور مجوسی اور مشرک۔ خدا ان (سب) میں قیامت کے دن فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا ہر چیز سے باخبر ہے
سورہ حج، آیت 22:17