صَفّ
اسم · 7 بارمعنی: صف در صف · دوسرے تراجم: صف بنا کر, صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر, صف, در صف
قرآن میں صورتیں
- صَفًّا ×7
صَفّ
معنی: صف در صف
صف قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: صف در صف · دوسرے تراجم: صف بنا کر, صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر, صف, در صف
الصف: أن تجعل الشيء على خط مستو، كالناس والأشجار ونحو ذلك، وقد يجعل فيما قاله أبو عبيدة بمعنى الصاف . قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وجاء ربك والملك صفا صفا﴾ [الفجر: 22] الصف: جعل الشيء على خط مستو كالناس والأشجار، والمعنى صفا بعد صف، فلا يراد به واحدا أبدا. ولهذا كان قول من قال: إن "صفا" الثاني تأكيد لفظي ساقط كما بيناه في غير هذا. قوله: ﴿وعرضوا على ربك صفا﴾ [الكهف: 48] أي صفا واحدا، ولا يتوارى منهم واحد خلف آخر، كقوله: ﴿يوم هم بارزون…
6 میں سے آیات 1–6
اور سب تمہارے پروردگار کے سامنے صف باندھ کر لائے جائیں گے (تو ہم ان سے کہیں گے کہ) جس طرح ہم نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا (اسی طرح آج) تم ہمارے سامنے آئے لیکن تم نے تو یہ خیال کر رکھا تھا کہ ہم نے تمہارے لئے (قیامت کا) کوئی وقت مقرر ہی نہیں کیا
سورہ کہف، آیت 18:48تو تم (جادو کا) سامان اکھٹا کرلو اور پھر قطار باندھ کر آؤ۔ آج جو غالب رہا وہی کامیاب ہوا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:64قسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کر
سورہ صافات، آیت 37:1جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں
سورہ صف، آیت 61:4جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو
سورہ نبا، آیت 78:38اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
سورہ فجر، آیت 89:22