مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ضُحًى

قرآن میں ضحى

معنی: چاشت کے وقت

ضحى قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ض ح و

ضُحًى

اسم · 6 بار

معنی: چاشت کے وقت · دوسرے تراجم: دن چڑھے, اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر, اس کی صبح, اور قسم ہے اس کی دھوپ کی

قرآن میں صورتیں

  • ضُحًى ×2
  • ضُحَىٰهَا ×2
  • وَضُحَىٰهَا ×1
  • وَٱلضُّحَىٰ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الضحى: انبساط الشمس وامتداد النهار، وسمي الوقت به. قال الله عز وجل: والشمس وضحاها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿والضحى﴾ [الضحى: 1] هو امتداد الشمس وقيل: امتداد النهار، وهما متلازمان. وقوله تعالي: ﴿وأخرج ضحاها﴾ [النازعات: 29] ﴿والشمس وضحاها﴾ [الشمس: 1] أي ضوءها ونورها. و ﴿الضحى﴾ بضم مقصور، قال الهروي وإذا فتحت مددت، وظاهره أنهما بمعني. والضحاء فوق الضحى. وقال الراغب: الضحاء كالغداء: وهو الطعام المأكول في وقت الضحى،…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ض ح و پر مکمل اندراجات

ضحى والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کیا اہلِ شہر اس سے نڈر ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ نازل ہو اور وہ کھیل رہے ہوں

    سورہ اعراف، آیت 7:98
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    موسیٰ نے کہا آپ کے لئے (مقابلے کا) دن نو روز (مقرر کیا جاتا ہے) اور یہ کہ لوگ اس دن چاشت کے وقت اکھٹے ہوجائیں

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:59
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی

    سورہ نازعات، آیت 79:29
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

    سورہ نازعات، آیت 79:46
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی

    سورہ شمس، آیت 91:1
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    آفتاب کی روشنی کی قسم

    سورہ ضحیٰ، آیت 93:1