تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پیغمبروں کے کام میں کوئی تلبیس و تلمیع نہیں ہوتی ، ان کا معاملہ کھلم کھلا صاف صاف ہوتا ہے۔ موسٰیؑ نے فرمایا کہ بہتر ہے جو بڑ امیلہ اور جشن تمہارے یہاں ہوتا ہے اسی روز جب دن چڑھ جائے اس وقت میدان مقابلہ قائم ہو۔ یعنی میلہ میں جہاں زیادہ سے زیادہ مخلوق جمع ہو گی اور دن کے اجالے میں یہ کام کیا جائے ، تا دیکھنے والے بکثرت ہوں اور روز روشن میں کسی کو اشتباہ و التباس نہ ہو ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "دنگل میں مقابلہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں