عُتُوّ
اسم · 2 بارمعنی: سرکشی
قرآن میں صورتیں
- عُتُوًّا ×1
- عُتُوٍّ ×1
عُتُوّ
معنی: سرکشی
عتو قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سرکشی
العتو: النبو عن الطاعة، يقال: عتا يعتو عتوا وعتيا. قال تعالى: وعتوا عتوا كبيرا
قوله تعالى: ﴿وعتوا عتوا كبيرا﴾ [الفرقان: 21] العتو: أشد الفساد. وأصله النبو عن طاعة الآمر. يقال: عتا يعتو عتوا وعتيا. وقيل: العتو: المبالغة في ركوب المعاصي والتمرد فيها، والعاتي من اتصف بذلك فلم تنفع فيه موعظة ولم ينجع فيه إنذار. قوله: ﴿بريح صرصر عاتية﴾ [الحاقة: 6] أي متجاوزة حدها الأول. وكل أمر شديد؛ قوله: ﴿وقد بلغت…
2 میں سے آیات 1–2
اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی
سورہ فرقان، آیت 25:21بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں
سورہ ملک، آیت 67:21