عُصْبَة
اسم · 4 بارمعنی: ایک گروہ ہیں۔ جتھہ ہیں · دوسرے تراجم: ایک گروہ ہیں, ایک جتھہ ہیں ۔ گروہ ہیں, بڑی جماعت
قرآن میں صورتیں
- عُصْبَةٌ ×3
- بِٱلْعُصْبَةِ ×1
عُصْبَة
معنی: ایک گروہ ہیں۔ جتھہ ہیں
عصبة قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک گروہ ہیں۔ جتھہ ہیں · دوسرے تراجم: ایک گروہ ہیں, ایک جتھہ ہیں ۔ گروہ ہیں, بڑی جماعت
العصب: أطناب المفاصل، ولحم عصب:
﴿هذا يوم عصيب﴾ [هود: 77] أي شديد، وأصله من العصب وهو أطناب المفاصل والعروق. والمعصوب: المشدود بالعصب، فقيل لكل شديد: عصيب. ويحتمل أن يكون فعيلا بمعنى فاعل، وأن يكون بمعنى مفعول كأنه قد شد وقوي. وقيل: بمعنى أنه مجموع الأطراف نحو قولهم: يوم ككفة حابل وحلقة خاتم. وفلان معصوب الخلق، أي مدمجه شديده. ومن ذلك العصبة: وهي…
4 میں سے آیات 1–4
جب انہوں نے (آپس میں) تذکرہ کیا کہ یوسف اور اس کا بھائی ابا کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم جماعت (کی جماعت) ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ابا صریح غلطی پر ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:8وہ کہنے لگے کہ اگر ہماری موجودگی میں کہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں، اسے بھیڑیا کھا گیا تو ہم بڑے نقصان میں پڑگئے
سورہ یوسف، آیت 12:14جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا ہی وبال ہے۔ اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہوگا
سورہ نور، آیت 24:11قارون موسٰی کی قوم میں سے تھا اور ان پر تعدّی کرتا تھا۔ اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے تھے کہ اُن کی کنجیاں ایک طاقتور جماعت کو اُٹھانی مشکل ہوتیں جب اس سے اس کی قوم نے کہا کہ اترائیے مت۔ کہ خدا اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا
سورہ قصص، آیت 28:76