تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت یعقوبؑ یوسفؑ اور ان کے عینی بھا۴ی بنیامین سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے کیونکہ یہ دونوں اپنے علاقی بھائیوں سے چھوٹے تھے ، والدہ کا انتقال ہو چکا تھا اور خاص حضرت یوسفؑ کی نسبت اپنے نور فراست یا الہام ربانی سے سمجھ چکے تھے کہ ان کا مستقبل نہایت درخشان ہے اور نبوت کا خداندانی سلسلہ ان کی ذات سے وابستہ ہونے والا ہے ۔ خود یوسفؑ کا حس صورت و سیرت اور کمال ظاہری و باطنی پدر بزرگوار کی محبت خصوسی کو اپنی طرف جذب کرتا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں