عَلِيم
اسم · 163 بارمعنی: جاننے والا ہے · دوسرے تراجم: خوب علم والا ہے, جو بہت علم والے / بہت جاننے والے, جاننے والا
قرآن میں صورتیں
- عَلِيمٌ ×106
- ٱلْعَلِيمُ ×32
- عَلِيمًا ×22
- لَعَلِيمٌ ×1
- عُلَمَٰٓؤُا۟ ×1
- ٱلْعُلَمَٰٓؤُا۟ ×1
عَلِيم
معنی: جاننے والا ہے
عليم قرآن کی 43 سورتوں کی 163 آیات میں 163 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جاننے والا ہے · دوسرے تراجم: خوب علم والا ہے, جو بہت علم والے / بہت جاننے والے, جاننے والا
قوله تعالى: ﴿وعلم آدم الأسماء كلها﴾ [البقرة:31] أي عرفه إياها. وأصل العلم إدراك الشيء على حقيقته، وهو معرفة الشيء على ما هو عليه. وقد اختلف الناس فيه: هل يدرك بالحد أم لا، ومن منع تحديده اختلفوا فقال بعضهم: لا يحد لعسره، وآخرون ليسره. وقال بعضهم: العلم ضربان: الأول إدراك ذات الشيء، والثاني الحكم على الشيء بوجود شيء هو…
العين واللام والميم أصل صحيح واحد، يدل على أثر بالشيء يتميز به عن غيره.
163 میں سے آیات 161–163
اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات کہی تو (اس نے دوسری کو بتا دی) ۔ جب اس نے اس کو افشاء کیا اور خدا نے اس (حال) سے پیغمبر کو آگاہ کردیا تو پیغمبر نے ان (بی بی کو وہ بات) کچھ تو بتائی اور کچھ نہ بتائی۔ تو جب وہ ان کو جتائی تو پوچھنے لگیں کہ آپ کو کس نے بتایا؟ انہوں نے کہا کہ مجھے اس نے بتایا ہے جو جاننے والا خبردار ہے
سورہ تحریم، آیت 66:3اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے
سورہ ملک، آیت 67:13اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہے
سورہ دہر، آیت 76:30