مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَمَد

قرآن میں عمد

معنی: ستونوں کے

عمد قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ع م د

عَمَد

اسم · 3 بار

معنی: ستونوں کے · دوسرے تراجم: ستونوں

قرآن میں صورتیں

  • عَمَدٍ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العمد: قصد الشيء والاستناد إليه، والعماد: ما يعتمد. قال تعالى: إرم ذات العماد

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿رفع السماوات بغير عمد ترونها﴾ [الرعد:2] قيل: رفعها بقدرته من غير عمد البتة وقيل: لها عمد لكنها غير مرئية لكم، فإنها عمد القدرة، وهو كقوله تعالى: ﴿لا يسألون الناس إلحافا﴾ [البقرة:273]. والعمد جمع عمود. وقد قرئ قوله تعالى: ﴿في عمد ممددة﴾ [الهمزة:9] بضمتين وفتحتين وكلاهما جمع عمود. وقد صرح بأن عمدا وعمدا جمع…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع م د پر مکمل اندراجات

عمد والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا وہی تو ہے جس نے ستونوں کے بغیر آسمان جیسا کہ تم دیکھتے ہو (اتنے) اونچے بنائے۔ پھر عرش پر جا ٹھہرا اور سورج اور چاند کو کام میں لگا دیا۔ ہر ایک ایک میعاد معین تک گردش کر رہا ہے۔ وہی (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتا ہے (اس طرح) وہ اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کرتا ہے کہ تم اپنے پروردگار کے روبرو جانے کا یقین کرو

    سورہ رعد، آیت 13:2
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں

    سورہ لقمان، آیت 31:10
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

    سورہ ہمزہ، آیت 104:9