مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُتَعَمِّد

قرآن میں متعمد

معنی: جان بوجھ کر

متعمد قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ع م د

مُتَعَمِّد

اسم · 2 بار

معنی: جان بوجھ کر

قرآن میں صورتیں

  • مُّتَعَمِّدًا ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العمد: قصد الشيء والاستناد إليه، والعماد: ما يعتمد. قال تعالى: إرم ذات العماد

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿رفع السماوات بغير عمد ترونها﴾ [الرعد:2] قيل: رفعها بقدرته من غير عمد البتة وقيل: لها عمد لكنها غير مرئية لكم، فإنها عمد القدرة، وهو كقوله تعالى: ﴿لا يسألون الناس إلحافا﴾ [البقرة:273]. والعمد جمع عمود. وقد قرئ قوله تعالى: ﴿في عمد ممددة﴾ [الهمزة:9] بضمتين وفتحتين وكلاهما جمع عمود. وقد صرح بأن عمدا وعمدا جمع…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع م د پر مکمل اندراجات

متعمد والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو شخص مسلمان کو قصداً مار ڈالے گا تو اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا اور خدا اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کے لئے اس نے بڑا (سخت) عذاب تیار کر رکھا ہے

    سورہ نساء، آیت 4:93
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم احرام کی حالت میں ہو تو شکار نہ مارنا اور جو تم میں سے جان بوجھ کر اسے مارے تو (یا تو اس کا) بدلہ (دے اور وہ یہ ہے کہ) اسی طرح کا چارپایہ جسے تم میں دو معتبر شخص مقرر کردیں قربانی (کرے اور یہ قربانی) کعبے پہنچائی جائے یا کفارہ (دے اور وہ) مسکینوں کو کھانا کھلانا (ہے) یا اس کے برابر روزے رکھے تاکہ اپنے کام کی سزا (کا مزہ) چکھے (اور) جو پہلے ہو چکا وہ خدا نے معاف کر دیا اور جو پھر (ایسا کام) کرے گا تو خدا اس سے انتقام لے گا اور خدا غالب اور انتقام لینے والا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:95