مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لقمان، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

خلق السماوات بغير عمد ترونها والقى في الارض رواسي ان تميد بكم وبث فيها من كل دابة وانزلنا من السماء ماء فانبتنا فيها من كل زوج كريم

اُسی نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر پیدا کیا جیسا کہ تم دیکھتے ہو اور زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے تاکہ تم کو ہلا ہلا نہ دے اور اس میں ہر طرح کے جانور پھیلا دیئے۔ اور ہم ہی نے آسمانوں سے پانی نازل کیا پھر (اُس سے) اس میں ہر قسم کی نفیس چیزیں اُگائیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 34 میں سے آیت 10
  • پارہ 21
  • صفحہ 411

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس لفظ کی تفسیر سورہ "رعد" کے شروع میں گذر چکی۔ یعنی سمندر کی موجوں اور سخت ہوا کے جھٹکوں سے یا دوسرے اسباب طبیعہ سے مرتعش ہو کر جھک نہ پڑے اس کا انتظام بڑے بڑے پہاڑ قائم کر کے کر دیا گیا۔ سورہ "نحل" کے اوائل میں یہ مضمون گذر چکا ہے۔ باقی پہاڑوں کے پیدا کرنے کی حکمت کچھ اسی میں منحصر نہیں۔ دوسرے فوائد اور حکمتیں ہوں گی جو اللہ کو معلوم ہیں۔ یعنی ہر قسم کے پر رونق، خوش منظر، اور نفیس و کارآمد درخت زمین سے اگائے۔ سورہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. خَلَقَاس نے پیدا کیاkhalaqa
  2. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمان کوl-samāwāti
  3. بِغَيْرِبغیرbighayri
  4. عَمَدٍۢستونوں کےʿamadin
  5. تَرَوْنَهَا ۖتم دیکھتے ہو ان کوtarawnahā
  6. وَأَلْقَىٰاور اس نے ڈال دیئےwa-alqā
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  9. رَوَٰسِىَپہاڑrawāsiya
  10. أَنکہan
  11. تَمِيدَڈھلک جائے گی تم کو لیکر۔tamīda
  12. بِكُمْساتھ تمہارےbikum
  13. وَبَثَّاور پھیلا دیئےwabatha
  14. فِيهَااس میںfīhā
  15. مِنمیں سےmin
  16. كُلِّہر قسم کےkulli
  17. دَآبَّةٍۢ ۚجانوروںdābbatin
  18. وَأَنزَلْنَااور نازل کیا ہم نےwa-anzalnā
  19. مِنَسےmina
  20. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  21. مَآءًۭپانیmāan
  22. فَأَنۢبَتْنَاپھر اگائے ہم نےfa-anbatnā
  23. فِيهَااس میںfīhā
  24. مِنمیں سےmin
  25. كُلِّہرkulli
  26. زَوْجٍۢقسمzawjin
  27. كَرِيمٍعمدہkarīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں