مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عِمْران

قرآن میں عمران

معنی: عمران کی

عمران قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
—

عِمْران

اسمِ علم · 3 بار

معنی: عمران کی · دوسرے تراجم: عمران کو

قرآن میں صورتیں

  • عِمْرَٰنَ ×3

عمران والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے آدم اور نوح اور خاندان ابراہیم اور خاندان عمران کو تمام جہان کے لوگوں میں منتخب فرمایا تھا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:33
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے) جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے پروردگار جو (بچہ) میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نذر کرتی ہوں اسے دنیا کے کاموں سے آزاد رکھوں گی تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما توتو سننے والا (اور) جاننے والا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:35
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں

    سورہ تحریم، آیت 66:12