مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ تحریم، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومريم ابنت عمران التي احصنت فرجها فنفخنا فيه من روحنا وصدقت بكلمات ربها وكتبه وكانت من القانتين

اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 12 میں سے آیت 12
  • پارہ 28
  • صفحہ 561

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی حلال و حرام سب سے محفوظ رکھا۔ یعنی فرشتہ کے ذریعہ سے ایک روح پھونک دی۔ حضرت جبریلؑ نے گریبان میں پھونک ماری جس کا نتیجہ استقرار حمل ہوا، اور حضرت مسیحؑ پیدا ہوئے۔(تنبیہ) نفخح روح: نفخح کی نسبت اپنی طرف اس لئے کی کہ فاعل حقیقی اور مؤثر علی الاطلاق وہی ہے۔ آخر عورت کے رحم میں جو بچہ بنتا ہے اس کا بنانے والا اس کے سوا کون ہے۔ بعض محققین نے یہاں "فرج" کے معنی چاک گریبان کے لئے ہیں۔ اس وقت اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَرْيَمَاور مریمwamaryama
  2. ٱبْنَتَبیٹیib'nata
  3. عِمْرَٰنَعمران کیʿim'rāna
  4. ٱلَّتِىٓوہallatī
  5. أَحْصَنَتْجس نے حفاظت کیaḥṣanat
  6. فَرْجَهَااپنی شرم گاہ کیfarjahā
  7. فَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نےfanafakhnā
  8. فِيهِاس میںfīhi
  9. مِنسےmin
  10. رُّوحِنَااپنی روح سےrūḥinā
  11. وَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کیwaṣaddaqat
  12. بِكَلِمَـٰتِکلمات کیbikalimāti
  13. رَبِّهَااپنے رب کےrabbihā
  14. وَكُتُبِهِۦاور اس کی کتابوں کیwakutubihi
  15. وَكَانَتْاور تھی وہwakānat
  16. مِنَسےmina
  17. ٱلْقَـٰنِتِينَفرماں بردار لوگوں میں (سے)l-qānitīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں