مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عَنَت

قرآن میں عنت

معنی: گناہ سے

عنت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ع ن ت

عَنَت

اسم · 1 بار

معنی: گناہ سے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْعَنَتَ ×1

عَنَتِ

فعل · 1 بار

معنی: اور جھک جائیں گے

قرآن میں صورتیں

  • وَعَنَتِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المعانتة كالمعاندة لكن المعانتة أبلغ، لأنها معاندة فيها خوف وهلاك، ولهذا يقال: عنت فلان: إذا وقع في أمر يخاف منه التلف، يعنت عنتا. قال تعالى: لمن خشي العنت منكم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولو شاء الله لأعنتكم﴾ [البقرة:220] أي لشق عليكم. قوله تعالى: ﴿ذلك لمن خشي العنت منكم﴾ [النساء:25] أي المشقة في ترك اللواط والوقوع في الزنا. وأصله من: عنت الدابة تعنت عنوتا وعنتا: إذا حدث في قوائمها كسر بعد جبر لا يمكنها معه الجري، منه: أكمه عنوت: شاقة المصعد. ويقال: أعنت البيطار الدابة: إذا فعل بها فعلا…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ن ت پر مکمل اندراجات

عنت والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو شخص تم میں سے مومن آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) سے نکاح کرنے کا مقدور نہ رکھے تو مومن لونڈیوں میں ہی جو تمہارے قبضے میں آگئی ہوں (نکاح کرلے) اور خدا تمہارے ایمان کو اچھی طرح جانتا ہے تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو تو ان لونڈیوں کے ساتھ ان کے مالکوں سے اجازت حاصل کرکے نکاح کر لو اور دستور کے مطابق ان کا مہر بھی ادا کردو بشرطیکہ عفیفہ ہوں نہ ایسی کہ کھلم کھلا بدکاری کریں اور نہ درپردہ دوستی کرنا چاہیں پھر اگر نکاح میں آکر بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں تو جو سزا آزاد عورتوں (یعنی بیبیوں) کے لئے ہے اس کی آدھی ان کو (دی جائے) یہ (لونڈی کے ساتھ نکاح کرنے کی) اجازت اس شخص کو ہے جسے گناہ کر بیٹھنے کا اندیشہ ہو اور اگر صبر کرو تو یہ تمہارے لئے بہت اچھا ہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ نساء، آیت 4:25
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا وہ نامراد رہا

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:111