مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَغْوَيْ

قرآن میں أغوي

معنی: تو نے گمراہ کیا مجھ کو

أغوي قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
8
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
غ و ي

أَغْوَيْ

فعل · 8 بار

معنی: تو نے گمراہ کیا مجھ کو · دوسرے تراجم: بھٹکا دے تم کو, تو نے بےراہ کیا مجھ کو, اور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کو, جن کو گمراہ کیا ہم نے

قرآن میں صورتیں

  • أَغْوَيْتَنِى ×2
  • يُغْوِيَكُمْ ×1
  • وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ ×1
  • أَغْوَيْنَآ ×1
  • أَغْوَيْنَٰهُمْ ×1
  • فَأَغْوَيْنَٰكُمْ ×1
  • لَأُغْوِيَنَّهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغي: جهل من اعتقاد فاسد، وذلك أن الجهل قد يكون من كون الإنسان غير معتقد اعتقادا لا صالحا ولا فاسدا، وقد يكون من اعتقاد شيء فاسد، وهذا النحو الثاني يقال له غي. قال تعالى: ما ضل صاحبكم وما غوى

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الغين والواو والحرف المعتل بعدهما أصلان: أحدهما يدل على خلاف الرشد وإظلام الأمر، والآخر على فساد في شيء.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ غ و ي پر مکمل اندراجات

أغوي والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (پھر) شیطان نے کہا مجھے تو تُو نے ملعون کیا ہی ہے میں بھی تیرے سیدھے رستے پر ان (کو گمراہ کرنے) کے لیے بیٹھوں گا

    سورہ اعراف، آیت 7:16
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے

    سورہ ہود، آیت 11:34
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا

    سورہ حجر، آیت 15:39
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (تو) جن لوگوں پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوچکا ہوگا وہ کہیں گے کہ ہمارے پروردگار یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا۔ اور جس طرح ہم خود گمراہ ہوئے تھے اسی طرح اُن کو گمراہ کیا تھا (اب) ہم تیری طرف (متوجہ ہوکر) اُن سے بیزار ہوتے ہیں یہ ہمیں نہیں پوجتے تھے

    سورہ قصص، آیت 28:63
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے

    سورہ صافات، آیت 37:32
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا

    سورہ ص، آیت 38:82