فَواكِه
اسم · 3 بارمعنی: پھل ہیں · دوسرے تراجم: اور پھل
قرآن میں صورتیں
- فَوَٰكِهُ ×2
- وَفَوَٰكِهَ ×1
فَواكِه
معنی: پھل ہیں
فواكه قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پھل ہیں · دوسرے تراجم: اور پھل
الفاكهة قيل: هي الثمار كلها، وقيل: بل هي الثمار ما عدا العنب والرمان . وقائل هذا كأنه نظر إلى اختصاصهما بالذكر، وعطفهما على الفاكهة. قال تعالى: وفاكهة مما يتخيرون
قوله تعالى: ﴿وإذا انقلبوا إلى أهلهم انقلبوا فكهين﴾ [المطففين:31] أي فرحين مسرورين فأبدلهم الله بذلك حزنا كثيرا. وقوله تعالى: ﴿إن أصحاب الجنة اليوم في شغل فاكهون﴾ [يس:55] أي مسرورون بما نعمهم الله تعالى في الآخرة؛ بما تحملوا م مشاق الصبر على عمل الطاعات واجتناب المعاصي. وهو مأخوذ من لفظ الفاكهة لأن بها يحصل التلذذ.
3 میں سے آیات 1–3
پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
سورہ مومنون، آیت 23:19(یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
سورہ صافات، آیت 37:42اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
سورہ مرسلات، آیت 77:42