فالِق
اسم · 2 بارمعنی: پھاڑنے والا ہے
قرآن میں صورتیں
- فَالِقُ ×2
فالِق
معنی: پھاڑنے والا ہے
فالق قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پھاڑنے والا ہے
الفلق: شق الشيء وإبانة بعضه عن بعض.
قوله تعالى: ﴿أن أضرب بعصاك البحر فأنفلق﴾ [الشعراء:63] أي أنشق. والفلق: انشقاق الشيء وبينونة بعضه من بعض. وقوله: ﴿قل أعوذ برب الفلق﴾ [الفلق:1] الفلق: الصبح، والمعنى برب الصبح، وذلك لانفلاق الظلام عنه. وقيل: الفلق: الأنهار لأنها مفلوقة في الأرض. وقد أشار إليها بقوله تعالى: ﴿وجعل خلالها أنهارا﴾ [النمل:61]. وقيل: هي…
2 میں سے آیات 1–2
بے شک خدا ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان سے درخت وغیرہ) اگاتا ہے وہی جاندار کو بے جان سے نکالتا ہے اور وہی بےجان کا جاندار سے نکالنے والا ہے۔ یہی تو خدا ہے۔ پھر تم کہاں بہکے پھرتے ہو
سورہ انعام، آیت 6:95وہی (رات کے اندھیرے سے) صبح کی روشنی پھاڑ نکالتا ہے اور اسی نے رات کو (موجب) آرام (ٹھہرایا) اور سورج اور چاند کو (ذرائع) شمار بنایا ہے۔ یہ خدا کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں جو غالب (اور) علم والا ہے
سورہ انعام، آیت 6:96